مولانا اللہ وسایا کی اہلیہ کے انتقال پر علماءکا اظہار تعزیت
لاہور (پ ر) انٹر نیشنل ختم نبوت مو¿ومنٹ کے مرکزی امیر فضیلة الشیخ مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنائیت اللہ،نائب امیرفضیلةالشیخ مولانا عبدالرو¿ف مکی،مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا ڈاکٹر مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج ، مولانا محمد الیاس چنیوٹی ایم پی اے، مولانا صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی،مولانا قاری شبیر احمد عثمانی، مولانا قاری محمد رفیق وجھوی، مولانا عبدالوحید مکی، مولانا اسد محمود مکی،مفتی شاہد محمود مکی، مولاناعبدالصمد مکی ، پیرمحمد شکیل اختر، مولانا قاری احمد علی ندیم ، مفتی اختر حسین، مولانا جمال الدین اور جامعہ اشرفیہ کے مہتمم حضرت مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی، نائب مہتمم و ناظم اعلیٰ مولانا قاری ارشد عبید، مولانا محمد اکرم کاشمیری ، پروفیسرمولانا محمد یوسف خان،حافظ اسعد عبید، حافظ اجود عبید،مولانا زبیر حسن،حافظ خالد حسن، مولانا فہیم الحسن تھانوی اور مولانا حافظ مجیب الرحمن نےعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی راہنماءمولانا اللہ وسایا کی اہلیہ کی وفات پراظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کیلئے مغفرت کی دعا کی ہے۔