پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ غریبوں کے ساتھ ظلم ہے،شہباز ابن علی
لاہور(نمائندہ خصوصی )قوت عوام پارٹی کے صدر شہباز ابن علی نے پٹرول کی قےمت مےں 9 روپے فی لےٹر اضافہ غرےب عوام کےساتھ ظلم قرار دےتے ہوئے کہا ہے کہ تحرےک انصاف کی حکومت پٹرولےم مصنوعات ،بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھا کر عوام کا خون نچوڑ رہی ہے، غرےب لوگوں کے ووٹ سے اقتدار مےں آنے والے عمران خان کی حکومت غربت کے بجا ئے غریب مٹا و¿ پر وگر ام پر عمل پیر ا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آئی اےم اےف سے قرض ملنے سے قبل ہی تبدےلی سرکار نے بجلی ،گےس اور پٹرولےم مصنوعات کی قےمت بڑھا کر عوام پر مہنگائی کا عذاب مسلط کردیا۔
کے غرےب لوگوں کی زندگی اجےرن کر دی ہے،عمران خان حکومت کی پالےسےاں عوام دُشمنی پر مبنی ہےں۔انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ شروع ہونے سے قبل ہی اشیائے خورونوش کی قیمتیںغرےب لوگوں کی پہنچ سے بہت دور ہو گئی ہےں ،وفاقی اور صوبائی حکومتےں اشیائے خورونوش کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کنٹرول کرنے اور غریب عوام کو ریلیف دینے مےں مکمل طور پر نا کام ہو گئےں ہےں۔