پولیو کیس،سی ای اوڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی لاہورتوحید آغاناقص کارکردگی پرمعطل
لاہور ( جنر ل رپورٹر) محکمہ صحت نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی لاہورکے چیف ایگریٹو آفسرتوحید آغاکومعطل کردیا، ان کے خلاف کارروائی لاہورمیں پولیو کے 3 کیسز آنے پرکی گئی، پولیومہم کے دوران انہوں نے لاپراوہی اورسستی کامظاہرہ کیاجس پرانہیں معطل کیاگیاہے جبکہ ڈاکٹرطارق کوسی ای او کا چارج سونپ دیاگیا۔
توحید آغا/معطل