ڈائرےکٹر حج نے رجسٹرڈ حج آرگنائزر  کا واٹس اپ گروپ تشکےل دے دےا

  ڈائرےکٹر حج نے رجسٹرڈ حج آرگنائزر  کا واٹس اپ گروپ تشکےل دے دےا

  

لاہور ڈوےلپمنٹ سےل) ڈائرےکٹر حج لاہور رےحان عباس کھوکھر نے وزارت مذہبی امور سے پنجاب سے تعلق رکھنے والے رجسٹرڈ حج آرگنائزر کا واٹس اپ گروپ تشکےل دے دےا،ڈائرےکٹر حج کی طرف سے دئےے گئے بےان کے مطابق واٹس اپ گروپ پرائےوےٹ حج سکےم کے حج آرگنائزر سے بہتر کوآرڈےنےشن کے لےے بناےا گےا ہے ،ہمارا مقصد ضےوف الرحمن کی خدمت ہے چاہے وہ سرکاری سکےم کے ہوں ےا پرائےوےٹ حج سکےم کے ہمارے دروازے24 گھنٹے کھلے ہےں ہم ہر قسم کی رہنمائی اور خدمت کے لےے موجود ہےں۔ 

گروپ

مزید :

صفحہ آخر -