پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی میں 2تا 9فیصد اضافہ کر دیاگیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) کابینہ کی منظوری سے پہلے ہی پٹرولیم مصنوعات مہنگی کردی گئیں ، ایف بی آر نے پٹرول پرسیلزٹیکس کی شرح 2 سے بڑھاکر 12 فیصدکردی گئی ،ٹیکس بڑھنے سے پٹرول کی قیمت 108 روپے فی لٹرہوگئی ، ہائی اسپیڈڈیزل پرسیلزٹیکس میں 4 فیصداضافہ کر دیا گیا ہے ،جبکہ لائٹ ڈیزل پرسیلزٹیکس میں 9 فیصداضافہ کر دیا گیا ہے ، اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
جی ایس ٹی اضافہ