سعودی عرب میں چاند نظر نہیں  آیا ،پہلا روزہ پیر کو ہوگا 

   سعودی عرب میں چاند نظر نہیں  آیا ،پہلا روزہ پیر کو ہوگا 

 جدہ،اسلام آباد (آن لائن) سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ عرب میڈیا کے مطابق پہلا روزہ 6 مئی بروز پیر کو ہو گا۔ امریکہ اور آسٹریلیا میں بھی پہلا روزہ پیر کو ہوگا ۔

مزید : صفحہ اول