حکومت نے فضل الرحمن کی رہائشگاہ سے سکیورٹی واپس لے لی 

حکومت نے فضل الرحمن کی رہائشگاہ سے سکیورٹی واپس لے لی 

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی اقامت گاہ سے چیک پوسٹ گرانے کے بعد حکومت نے سکیورٹی بھی واپس لے لی۔مولانا فضل الرحمن کے معاون خصوصی محمد طارق نے حکومت پر واضح کیا ہے کہ وہ اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے مولانا فضل الرحمن کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہوگی۔

فضل الرحمن / سکیورٹی

مزید :

صفحہ اول -