غزہ پَٹی، اسرائیلی فضائی حملوں میں 4فلسطینی شہید،2صہیونی فوجی زخمی

     غزہ پَٹی، اسرائیلی فضائی حملوں میں 4فلسطینی شہید،2صہیونی فوجی زخمی

  

 تل ابیب(آئی این پی)غزہ پٹی پر اسرائیلی فضائی حملوں میں چار فلسطینی جاںبحق ہوگئے ہیں۔ ہفتہ چار مئی کے روز غزہ پٹی میں تازہ جھڑپوں میں تقریبا پچاس فلسطینی اور دو اسرائیلی فوجی زخمی ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ فلسطینیوں کی جانب سے اسرائیلی علاقوں پر تقریبا پچاس راکٹ داغے گئے، اسرائیلی فضائیہ نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے فلسطینی علاقے غزہ میں حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان محاذ آرائی شدت اختیار کر رہی ہے۔

فلسطیناسرائیلی حملے

مزید :

صفحہ اول -