پی سی بی فضل محمود کلب کرکٹ،جاوےد مےمورےل کلب کا سےمی فائنل کیلئے کوالےفائی

پی سی بی فضل محمود کلب کرکٹ،جاوےد مےمورےل کلب کا سےمی فائنل کیلئے کوالےفائی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زےر اہتمام جاری نارتھ زون فضل محمود کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے اہم لےگ مےچ مےں جاوےد مےمورےل کلب نے مضبوط حرےف ےونےورسل کلب کو 43رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے سےمی فائنل مےں جگہ پکی کر لی ہے کشمےر کراون گراونڈ مےں منعقدہ مےچ مےں جاوےد مےمورےل کلب نے پہلے کھےل کر مقررہ 38اوورز مےں 3وکٹوں کے نقصان پر 311رنز بنائے محمد انور نے 131 گےندوں پر 176رنز کی ناقابل شکست اننگ کھےلی جس مےں 24چوکے اور 2چھکے شامل تھے۔

جبکہ سعد خان نے بھی 94رنز کی دلکش اننگ کھےلی علی مصطفی اور حزن علی نے 1,1وکٹ حاصل کی ےونےور سل کلب جواب مےں 36.3اوورز مےں 268رنز پر پوےلےن لو ٹ گئی زےن الحسنےن نے 69، سکندر مہدی نے 58اور دانش بٹ نے 47رنز بنائے محمد انور نے 3اور رونی پروےز نے 2وکٹےں حاصل کےں محمد انور مےن آف دی مےچ قرار پائے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی