میگا منی لانڈرنگ کیس،نیب کا آصف زرداری کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

میگا منی لانڈرنگ کیس،نیب کا آصف زرداری کیخلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

  

اسلام آباد (این این آئی)میگا منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے آصف زرداری کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا،چار وعدہ معاف گواہوں کے بیانات ضمنی ریفرنس کا حصہ ہونگے۔نجی ٹی وی نے نیب ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ اسلم مسعود، کرن امان، نورین سلطان، عدیل شاہ راشدی گواہوں میں شامل ہیں، اسلم مسعود اومنی گروپ کے چیف فنانشل افسر ہیں، کرن امان، نورین سلطان اور عدیل شاہ راشدی نجی بنک کے افسران ہیں، ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم نیب میں شامل کرلی گئی، تفتیشی افسر محمد علی ابڑو کو ڈیپوٹیشن پر نیب ٹیم میں شامل کیا گیا۔

ضمنی ریفرنس

مزید :

صفحہ اول -