نواز شریف 7 مئی کوجیل واپس چلے جائینگے، رانا ثناءاللہ

نواز شریف 7 مئی کوجیل واپس چلے جائینگے، رانا ثناءاللہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک،جنرل رپورٹر) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف 7 مئی کو جیل واپس چلے جائینگے۔پارٹی رہنماﺅں کیساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا کہ نواز شریف کی ضمانت کی توسیع نہ ہونا زیادتی ہوئی جس پر تشویش ہے کیونکہ طبی بنیاد پرضمانت نوازشریف کا بنیادی حق تھا۔انہوں نے کہا کہ لاہورکی تنظیم کو فعال جبکہ پنجاب بھرمیں ڈویژن اورضلع کی سطح پر پارٹی کو ری آرگنائز کیا جائے گا۔

رانا ثناءاللہ

مزید : صفحہ اول