فلم ”باجی “ کی پوسٹ پروڈکشن جاری،28جون کو ریلیز ہوگی

فلم ”باجی “ کی پوسٹ پروڈکشن جاری،28جون کو ریلیز ہوگی

  

لاہور(فلم رپورٹر) تشہیری فلموں کے با صلاحیت ہدایتکار و پروڈیوسر ثاقب ملک نے اپنے کیریئر کی پہلی فلم ” باجی“ مکمل کرلی اورفلم کو عید الفطر کے بعد 28 جون کو ریلیز کرنے کا اعلان کردیا۔ آج کل فلم کی پوسٹ پروڈکشن کا کام جاری ہے۔ فلم کی کاسٹ میں سینئر و جونیئر فنکارمیرا، نشو، علی کاظمی، عثمان خالد بٹ، محسن عبا س حیدر ، آمنہ الیاس، نیئر اعجاز اوردیگر شامل ہیں۔

مزید :

کلچر -