ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے نوجوان جاں

ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے نوجوان جاں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی( بیورورپورٹ)ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق ہو گیا ۔ طاہر زادہ نے تھانہ ٹوپی میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ایک نامعلوم ڈرائیور کی غفلت سے ٹریکٹر ٹرالی پیچھے کی طرف چلے جانے سے ان کا بیٹا ٹکر لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔ ٹوپی پولیس نے نامعلوم ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی#