ممتاز سماجی شخصیت محب اﷲ خان انتقال کر گئے

ممتاز سماجی شخصیت محب اﷲ خان انتقال کر گئے

  

بٹ خیلہ(بےورورپورٹ )سخاکوٹ کی ممتاز سماجی شخصےت محب اﷲ خان انتقال کر گئے ۔ ان کی نماز جنازہ سخاکوٹ میں ادا کی گئی جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے آفراد نے شرکت کی ، مرحوم نعمت اﷲ تکہ فروش ، خان اﷲ اور شاکر خان کے بھائی تھے ۔ مرحوم کا رسم قل کل بروز پیر ان کے رہائش گاہ واقع محلہ ولی خان سخاکوٹ بازار میں ادا کی جائےگی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -