فلم ” پیشی گجراں دی “کی ڈبنگ آخری مراحل میں داخل

فلم ” پیشی گجراں دی “کی ڈبنگ آخری مراحل میں داخل

  

لاہور(فلم رپورٹر)ہدایتکار مسعود بٹ کی فلم ” پیشی گجراں دی “کی ڈبنگ کا کام آخری مراحل میں داخل ہو گیا ۔ سینئر اداکار شفقت چیمہ آج اپنے حصے کا کام مکمل کرائیں گے ۔

فلم میں اداکار حیدر سلطان، معمر رانا، دیا علی، شفقت چیمہ، اچھی خان سمیت نے کردار نبھائے ہیں ۔ فلم کو عید الفطر پرنمائش کے لئے پیش کیا جائے گا ۔

مزید :

کلچر -