لیلیٰ زبیر ی کی ڈرامہ سیریل ”خاص “کی ریکارڈنگ

لیلیٰ زبیر ی کی ڈرامہ سیریل ”خاص “کی ریکارڈنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (فلم رپورٹر) اداکارہ لیلیٰ زبیری ڈرامہ سیریل ”خاص“ کی ریکارڈنگ مکمل کرکے کراچی سے واپس اسلام آباد پہنچ گئیں۔ لیلیٰ زبیری نے بتایا کہ مذکورہ سیریل میں میرا بہت شاندار کردار ہے ،امیدہے کہ ناظرین اسے پسندکریں گے۔سیریل کی ڈائریکشن اداکار دانش نواز نے دی ہے جس میں اداکارہ صنم بلوچ،علی رحمن،خالد انعم، دانش وکیل ، انعم گوہر اور بہروز سبزواری کے علاوہ دوسرے کئی فنکارشامل ہیں۔
ان کاکہنا تھا کہ مذکورہ کھیل معاشرتی اور سماجی اقدار کی عکاسی کرتاہے۔

مزید :

کلچر -