گلوکارشوکت منظور کے انتقال پر پی ٹی وی کے افسران کااظہارِتعزےت

گلوکارشوکت منظور کے انتقال پر پی ٹی وی کے افسران کااظہارِتعزےت
گلوکارشوکت منظور کے انتقال پر پی ٹی وی کے افسران کااظہارِتعزےت

  


لاہور(فلم رپورٹر ) معروف گلوکارشوکت منظور جو گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے ان کی وفات پر اظہار تعزےت کرتے ہوئے ڈائرےکٹر پروگرام پی ٹی وی قےصر نقی امام ، جنرل منےجر پی ٹی وی اسلام آباد سنٹر حمےد قاضی ،اےگزےکٹو پروگرام منےجر ملک خالد لطےف ، افسر تعلقات ِ عامہ عامر جہانگےر راجہ تما م ہےڈ آف ڈےپارٹمنٹ اور پی ٹی وی ہوم کے تمام پروڈےوسرز نے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ مرحوم کو جنت الفردوس مےں جگہ عطا فرمائے اور پی ٹی وی ہوم کے تمام پروڈےوسرز نے نہاےت دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالی سے دعا کی کہ اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس مےں جگہ عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبرِجمےل عطا کرے ۔جنرل منےجر حمےد قاضی نے مرحوم گلوکار شوکت منظور کی ےاد مےں خصوصی پروگرام پےش کرنے کی ہداےت کی۔

مزید : کلچر