اداکارہ عائشہ عمر کی ٹی وی پر واپسی

اداکارہ عائشہ عمر کی ٹی وی پر واپسی

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ عائشہ عمر کچھ عرصہ ٹی وی سے دور رہنے کے بعد دوبارہ ٹی وی پر اداکاری کے جوہر دکھانے کی ٹھان لی۔انہوں نے کافی عرصے سے ٹی وی پر کام نہیں کیا بلکہ وہ فلموں اور فیشن انڈسٹری کے پراجیکٹس میں مصروف تھیں لیکن اب پرستاروں کو خوشخبری سنائی ہے کہ وہ ٹی وی پر واپس آرہی ہیں۔

بلکہ وہ جلد ہی محمود اسلم ، نبیل ظفراور حنا دلپذیرسمیت دیگر کے ساتھ کام کرتی دکھائی دیں گی۔

مزید : کلچر