کراچی ،کورنگی اورسپرہائی وے پرفائرنگ،2افراد زخمی

کراچی ،کورنگی اورسپرہائی وے پرفائرنگ،2افراد زخمی

کراچی (کرائم رپورٹر)کراچی کے علاقے کورنگی اورسپرہائی وے پرڈاکوﺅں نے دوافرادکوگولیاں مار دیں۔تفصیلات کے مطابق سائٹ سپرہائی وے کے علاقے نیوسبزی منڈی کے قریب گل گوٹھ میں مسلح ڈاکوﺅں نے لوٹ مارکے دوران مزاحمت پرفائرنگ کرکے 20سالہ عمران ولد اکرام خان کوزخمی کرکے فرارہوگئے ،مضرو ب کوطبی امدادکیلئے عباسی شہیداسپتال پہنچایاگیا،جبکہ زمان ٹاﺅن کے علاقے کورنگی نمبرڈیژر ناصرکالونی کے قریب موٹرسائیکل سوارمسلح ڈاکوﺅں نے لوٹ مارکے دوران مزاحمت پر 37سالہ راجہ علی ولد ضمیرعلی کوگولی مارکرزخمی کردیا، مضروب کوطبی امدادکیلئے جناح اسپتال لا یا گیا، تاہم دونوں زخمیوں کی حالت لایاخطرے سے باہربتائی جاتی ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر