رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہو گا

رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہو گا
رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہو گا

  


کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہو گا،اجلاس محکمہ موسمیات کے کراچی دفتر میں بعد نماز عصر ہو گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا،اجلاس محکمہ موسمیات کے کراچی دفتر میں بعد نماز عصر ہو گا۔ذرائع محکمہ موسمیات کے مطابق ماہ مقدس کا چاند کل نظر آنے کا کوئی امکان نہیں ہے، یکم رمضان المبارک 7مئی کو ہونے کا امکان ہے۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /سندھ /کراچی