پنجاب بھرکے بلدیاتی اداروں کے نئے ایڈمنسٹریٹرزکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب بھرکے بلدیاتی اداروں کے نئے ایڈمنسٹریٹرزکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
پنجاب بھرکے بلدیاتی اداروں کے نئے ایڈمنسٹریٹرزکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب بھرکے بلدیاتی اداروں کے نئے ایڈمنسٹریٹرزکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے نئے بلدیاتی نظام کے قانون پر دستخط کر دیئے۔ پنجاب اسمبلی کی منظوری کے بعد بل گورنر پنجاب کو بھجوایا گیا تھا۔بلدیاتی ادارے تحلیل ہونے کے بعدپنجاب بھرکے بلدیاتی اداروں کے نئے ایڈمنسٹریٹرزکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،میٹرو پولیٹن کارپوریشن لاہور میں کمشنر لاہور کو ذمے داری سونپ دی گئی،ایڈمنسٹریٹرز میئر اور ڈپٹی میئرکے اختیارات استعمال کرسکیں گے ۔