پشاور،فوڈاتھارٹی کی کارروائی،حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر 4 فیکٹریاں سیل

پشاور،فوڈاتھارٹی کی کارروائی،حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر 4 فیکٹریاں ...
پشاور،فوڈاتھارٹی کی کارروائی،حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر 4 فیکٹریاں سیل

  


پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور میں فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر 4فیکٹریاں سیل کردیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق فوڈ اتھارٹی نے پھندو روڈاور نشتر آباد میں کارروائی کرتے ہوئے حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر 4 فیکٹریاں سیل کردیں،فیکٹریوں کوگندگی اورغیرصحت افزاپروسیس پرسیل کیاگیا۔

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور