پنجاب کے بلدیاتی بل کی حمایت پر ق لیگ کوکس نےآمادہ کیا؟،حقائق نجی ٹی وی چینل منظرعام پر لے آیا

پنجاب کے بلدیاتی بل کی حمایت پر ق لیگ کوکس نےآمادہ کیا؟،حقائق نجی ٹی وی چینل ...
پنجاب کے بلدیاتی بل کی حمایت پر ق لیگ کوکس نےآمادہ کیا؟،حقائق نجی ٹی وی چینل منظرعام پر لے آیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلدیاتی بل پرتحفظات کے باوجود پاکستان مسلم لیگ(ق)کو کس نے حمایت پر آمادہ کیااس حوالے سے حقائق منظر عام پر آ گئے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ق کے بڑی تعداد میں رہنمابلدیاتی بل کیخلاف تھے، مونس الٰہی اور کامل علی آغا نے بل کی شدید مخالفت کی جبکہ طارق بشیرچیمہ نے بھی پارٹی اجلاس میں بل کی مخالفت کی ،اس پر ق لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین نے اہم کردار ادا کرتے ہوئے پارلیمانی لیڈر شپ کو بل کی حمایت پر آمادہ کیا،صدر ق لیگ نے کہاکہ ہم اتحادی ہیں ہمیں یہ بل پاس کروانا ہے۔