افغانستان میں بھی چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

افغانستان میں بھی چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا
افغانستان میں بھی چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

  


کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہمسایہ ملک افغانستان میں چاند نظر آگیا ہے، کل پہلاروزہ ہوگا ۔

جی این این نیوز کے مطابق ہمسایہ ملک افغانستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیاہے ، افغانستان میں کل پہلا روزہ ہوگا ۔

واضح رہے کہ سعودی عرب ، خلیجی ریاستوں میں گزشتہ روز چاندنظر نہیں آیا تھا ، اس وجہ سے ان ممالک میں بھی کل پہلا روز ہ ہوگا جبکہ پاکستان میں آج رمضان رمضان المبارک کا چاندنظر نہیں آیا ، اس لئے پاکستان میں پہلا روز ہ سات مئی کو ہوگا جبکہ کل نماز تراویح شروع کی جائیگی۔

مزید : بین الاقوامی /Ramadan Page /Ramadan News