سٹیٹ بینک کا عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان

سٹیٹ بینک کا عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے امسال عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان کردیا۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عیدالفطر پر عوام، سٹیٹ بینک کے موجودہ و سابق ملازمین کو نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کیے جائیں گے۔ کورونا کے باعث عید پر نئے نوٹ نہیں جاری کیے جائیں گے۔سٹیٹ بینک اعلامیہ کے مطابق وبا کے خلاف حفاظتی اقدامات کے تحت اس بار نئے نوٹ عوام کو نہیں ملیں گے۔
سٹیٹ بینک

مزید :

صفحہ اول -