صارفین اور تاجر قواعد وضوابط کی سختی سے پاسداری کریں، وزارت صحت

  صارفین اور تاجر قواعد وضوابط کی سختی سے پاسداری کریں، وزارت صحت

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت صحت نے صارفین، پرچون فروشوں اور تاجروں سے کہا ہے کہ وہ کاروباری سرگرمیوں کے دوران قواعد وضوابط کی سختی سے پاسداری کریں۔وزارت صحت کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ قواعد وضوابط پر عمل کرنے سے کورونا وائرس کے پھیلنے کے اثرات کوکم کرتے ہوئے کام کیلئے محفوظ حالات یقینی بنائے جا سکیں گے۔وزارت صحت کے ایک عہدیدار کے مطابق حکومت نے دکانداروں، منیجرز اور عام شہریوں اور صارفین کے لئے تیار کئے گئے متعلقہ قواعد وضوابط پر عملدرآمد کی شرط کے ساتھ ناگزیر چھوٹے اور بڑے کاروبار کی اجازت دی ہے تاکہ عوام کی ضرورتیں پوری ہو سکیں۔ انہوں نے کہا کہ کاروباری مالکان اور صنعتوں کے ملازمین کو ان قواعد و ضوابط پر عمل کرنا چاہیے۔

وزار

مزید :

صفحہ اول -