ڈپٹی ڈی جی انفارمیشن اکیڈمی ثمینہ فرزین جوائنٹ سیکرٹری وزارت اطلاعات تعینات

ڈپٹی ڈی جی انفارمیشن اکیڈمی ثمینہ فرزین جوائنٹ سیکرٹری وزارت اطلاعات ...

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے، ڈپٹی ڈی جی انفارمیشن اکیڈمی ثمینہ فرزین جوائنٹ سیکرٹری وزارت اطلاعات تعینات کر دی گئیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ثمینہ فرزین انفارمیشن گروپ گریڈ 20 کی افسر ہیں،۔جوائنٹ سیکرٹری وزارت اطلاعات مستعین احمد علوی کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی،مستعین احمد علوی انفارمیشن گروپ گریڈ 19 کے افسر ہیں،جہانگیر مشتاق ورک جوائنٹ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات،جہانگیر مشتاق ورک گریڈ 19 چیف فنانس افسر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تھے،اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیئے۔

ثمینہ فرزین

مزید :

صفحہ اول -