توہین عدالت کی درخواست،سیکرٹری آبپاشی سے جواب طلب

  توہین عدالت کی درخواست،سیکرٹری آبپاشی سے جواب طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائی کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پرسیکرٹری آبپاشی زاہد اخترزمان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔یہ درخواست محکمہ آبپاشی کے ایس ڈی او محمد اسلم کی طرف سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیاہے کہ سینئر ہونے کے باوجود انہیں ایگزیکٹو انجینئر کے عہدہ پر ترقی نہیں دی جارہی،عدالت عالیہ نے 23دسمبر 2019 ء کوسیکرٹری آبپاشی کو درخواست گزار کے معاملہ کا قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دیاتھا۔
سیکرٹری،جواب

مزید :

صفحہ آخر -