کرونا سے جاں بحق افراد کی تدفین عام قبرستانوں میں کرنے کیخلاف دائردرخواست سماعت کیلئے مقرر

کرونا سے جاں بحق افراد کی تدفین عام قبرستانوں میں کرنے کیخلاف دائردرخواست ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تدفین عام قبرستانوں میں کرنے کے خلاف دائردرخواست سماعت کے لئے مقرر، جسٹس شکیل الرحمٰن آج 5مئی کوسید کمال حیدر کہ درخواست پر سماعت کریں گے،درخواست میں پنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست گزار کا موقف ہے کہ کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کو عام قبرستانوں میں دفنایا جارہا ہے،تحقیق کے مطابق جاں بحق ہونے کے باوجود کرونا وائرس زندہ رہتا ہے درخواست میں نکتہ اٹھایا گیا ہے کہ اس خوف کی وجہ سے شہری اپنے پیاروں کے لئے دعائیں کرنے قبرستان نہیں آسکتے۔

تدفین

مزید :

صفحہ آخر -