آوارہ کتوں کو مارنے کے اقدامات کیے جائیں، وسیم شیخ

        آوارہ کتوں کو مارنے کے اقدامات کیے جائیں، وسیم شیخ

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی ایم سی ساؤتھ وسیم شیخ وائس چیئرمین یوسی 27 نے چیئرمین ملک فیاض اور ہیلتھ آفیسر ناصر سے درخواست ہے یہ جو آوارہ کتوں کہ گلے میں ہار پہنا کر چھوڑ دیا گیا ہے وہ اور بھی خطرناک ہوگئے ہیں نمازیوں کو خواتین اور بچوں کا اور برا حال کر دیا ہے کتوں نے ایک دوسرے کو کاٹ کاٹ کر زخمی بھی کر دیا ہے اور وہ زخمی ہو کر لوگوں کے پیچھے دوڑ پڑے ہیں آپ سے درخواست ہے ان کتوں کو مارنے کا فوری طور پر بندوبست کیا جائے۔

مزید :

صفحہ آخر -