ایشین مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

ایشین مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

  

سنگاپور (اے پی پی) ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ کورونا لاک ڈاؤن کے باعث اس کی طلب میں کمی کی صورتحال ہے۔سنگاپور میں پیر کو ابتدائی لمحات میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 8 فیصد کے قریب کم ہوکر 18.19 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 25.56 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید :

کامرس -