رینالٹ گاڑیوں کی فروخت میں 19.2 فیصد کمی

رینالٹ گاڑیوں کی فروخت میں 19.2 فیصد کمی

  

پیرس (اے پی پی) فرانسیسی موٹرساز کمپنی رینالٹ کی گاڑیوں کی فروخت میں پہلی سہ ماہی کے دوران 19.2 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ کورونا وائرس کے نتیجے میں ہونے والا لاک ڈاؤن ہے۔کمپنی کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری سے مارچ تک کمپنی کی کل 10.1 ارب ڈالر (10.9 ارب یورو) کی گاڑیاں فروخت ہوئیں جو کہ 2019 ء کے اسی عرصے کے مقابلے میں 19.2 فیصد کم ہیں۔

مزید :

کامرس -