برائلر گوشت کی اونچی اڑان، ایک ہی روز میں 32روپے فی کلو کا ریکارڈ اضافہ

      برائلر گوشت کی اونچی اڑان، ایک ہی روز میں 32روپے فی کلو کا ریکارڈ اضافہ

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گو شت کی قیمت میں طلب اور رسد میں نمایاں فرق کی وجہ سے ایک ہی روز میں 32روپے فی کلو اضافہ دیکھا گیا۔پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 32روپے اضافے سے 255روپے، زندہ برائلر مرغی22روپے اضافے سے176روپے فی کلو رہی۔ فارمی انڈے 97روپے فی درجن پر مستحکم رہے۔

مزید :

کامرس -