ٹیکنو کی جانب سے کرونا وائر س کیلئے آگاہی مہم آغاز

ٹیکنو کی جانب سے کرونا وائر س کیلئے آگاہی مہم آغاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر)پاکستان کے مشہور موبائل برانڈ TECNO MOBILE کی جانب سے COVID19 آگاہی مہم متعارف کرا دی گئی ہے۔ اس مہم کا آغا ز ٹیکنو موبائل کی Brand Ambassador مہوش حیات نے ٹک ٹاک پر کیا۔ اس کیمپین کا بنیادی مقصد عوام میں کروبا وائرس سے بچاو کے لئے احتیاطی تدابیروں کو فروغ دینا ہے۔ Brand Ambassador مہوش حیات نے ٹک ٹاک پر ExpectMoreSafe کے ٹائیٹل سے ایک ویڈیو اپلوڈ کر کے مہم کا آغا ز کیا، جس میں کرونا وائرس سے بچنے کے لئے ہاتھوں کو بار بار دھونے، سینیٹائزر کا باقائددگی سے استعما ل اور اپنے ارد گرد کے ماحول کو صاف رکھنے اور وائرس سے بچنے کے لئے ماسک پہننے کا پیغام دیا گیا ہے۔ ٹک ٹا ک فینز اور ٹیکنو صارفین تما م تر احتیاطی تدابیروں پر عمل کرنے کی ویڈیو بنا کر اس مہم میں حصہ لے سکتے ہیں۔ مذید معلومات کے لئے ٹیکنو موبائل کا آفیشل فیس بک پیج وزٹ کریں۔ا ورحصہ لے کر ٹیکنو موبائل کی جانب سے شاندار Camon15 بطور تحفہ حاصل کریں۔اس کیمپین کو متعارف کرانے پر ٹیکنو موبائل کے جنرل مینیجر Creek Ma کا کہنا ہے کہ TikTok نوجوانوں میں آج کل سے سے ذیادہ مقبول ہونے والی ایپ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم نے اس آگاہی مہم کے لئے اس کا انتخاب کیا۔ ٹیکنوموبائل مشکل کی اس گھڑی میں عوام کے ساتھ ہے۔ہمیں خوشی ہے کہ ہم نے COVID19 سے بچاو کے لئے آگاہی مہم کا اغاز کیا۔

مزید :

کامرس -