لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ: ڈی جی نیب کو زمین کا ریکارڈ واپس بھجوانے کی ہدایت

  لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ: ڈی جی نیب کو زمین کا ریکارڈ واپس بھجوانے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خصو صی رپورٹر) ہائیکورٹ ملتان کے ڈویثرن بینچ نے کوٹ ادو چک نمبر 603 کے آر ایل ٹو قبضے میں رکھنے کے خلاف درخواست پر ڈی جی نیب لاہور کو ہدایت کی ہے کہ زمین کا ریکارڈ واپس بھجوائیں اور 15 (بقیہ نمبر43صفحہ6پر)

روز میں معاملے کو نمائیں۔ فاضل عدالت میں کوٹ ادو کے رہائشی ملک مشتاق احمد نے درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا تھا کہ مزکورہ چک کے پٹواری اور دیگر عملے کے خلاف مقدمہ درج ہوا مگر عدالت نے پٹواری کو عدم ثبوت کی بناء پر بری کیا اب جب معاملہ نیب نے ہاتھ میں لیا اور پورے موضع کا ریکارڈ لاہور منگوا لیا ہے جس کی وجہ سے وہ اپنی زمین فروخت نہیں کرسکتے کیونکہ انتقالات ایک اور دو کی موجودگی ضروری ہے
ہدایت