جتوئی میں فریدی رومال ڈے کے حوالے سے تقریب
جتوئی(نمائندہ پاکستان) ہر سال کی طرح تحصیل جتوئی میں خواجہ فرید فاونڈ یشن تحصیل جتوئی کے عہدیداروں نے فریدی رومال ڈے کی تقریب میں سجادہ سجادہ نشین خواجہ علی الدین کوریجہ نے ٹیلی فونک پر خطاب کرتے (بقیہ نمبر41صفحہ7پر)
ہوئے کہا کہ فریدی رومال ڈے امن آشتی اور رواداری کے فروغ کی علامت ہے اور صوفیا کرام کی تعلیمات کو عام کرکے ہم انہتاپسندی کا خاتمہ کرسکتے ہیں فریدی رومال ڈے کی تقریب میں خواجہ الطاف صدیقی احمد علی فریدی، خواجہ عبدالرحمان، محمد نوید فریدی، چوہدری مہدی حسن رحمانی، محمد وقاص وکی، محمد خالد فریدی لاڑ، محمد نوید فریدی، میاں فدا حسین فریدی جوئیہ، ساجد لطیب عاربی، میاں غلام مصطفی بھٹو فریدی، محمد حینف مہروی، محمد عقیل فدا فریدی، چوہدری، محمد شہزاد فریدی سرفراز لاڑ فریدی، اور اراکین و عہدیداران بھی موجود تھے