صوبہ بھر میں نرسوں کے تبادلوں پر پابندی عائد

صوبہ بھر میں نرسوں کے تبادلوں پر پابندی عائد

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)نرسوں کے تبادلوں پر پابندی عائد۔ حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں پبلک سروس کمیشن کے تحت بھرتی ہونیو الی نرسوں کے تبادلوں پر ایک سال کے لیے پابندی عائد کر دی(بقیہ نمبر44صفحہ6پر)

ہے پابندی کا اطلاع جوائیننگ کی تاریخ سے ہوگا اس سلسلہ میں متعلقہ حکام کو اگاہ کر دیا گیا ہے۔

پابندی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -