آفریدی نے نسیم شاہ کیساتھ باؤلنگ کرنے کوپسندیدہ قرار دیدیا

  آفریدی نے نسیم شاہ کیساتھ باؤلنگ کرنے کوپسندیدہ قرار دیدیا

  

 لاہور (یواین پی) اور مستقبل میں بھی ان کے ساتھ باولنگ کرنے کا لطف اٹھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پی سی بی نے ڈریم پیئر زکی ایک بہترین مہم کاآغاز کیا ہے اور اگر انہیں کسی کا انتخاب کرنا ہو تو وہ وسیم اکرم اور وقار یونس کی جوڑی کو منتخب کریں گے جنہوں نے انہیں کافی متاثر کیا۔ ا س موقع پرفاسٹ باؤلر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ وسیم اکرم نے آن لائن سیشن میں انہیں مفید ٹپس دیں جس سے کیریئر میں فائدہ ہو گا۔ انہوں نے کہاکہ وسیم اکرم کی جانب سے پسندیدہ باؤلنگ جوڑی میں شامل کرنے سے ان کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔

انہوں نے کہاکہ وہ وسیم اکرم کے بھروسے پر پورا اترنے کی کوشش کریں گ۔

ے اور اپنی کارکردگی سے شائقین کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کی کوشش کریں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -