شوہر سے جھگڑا: خاتون کی کالا پتھر پی کر خود کشی

  شوہر سے جھگڑا: خاتون کی کالا پتھر پی کر خود کشی

  

رحیم یار خان (بیورورپورٹ) شوہر سے جھگڑ ے پر 23 سالہ خاتون نے کالاپتھر پی کرخودکشی کرلی تفصیل کے مطابق راجن پور کی رہائشی 23 سالہ جمال مائی کا شوہر اللہ(بقیہ نمبر46صفحہ6پر)

وسایا سے گھریلو کام کاج نہ کرنے پر جھگڑا ہو گیا جس سے دلبرداشتہ ہوکر جمال مائی نے کالاپتھر پی لیا حالت غیر ہونے پرورثاء نے طبی کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہوپائی اور دم توڑگئی ہے۔

خود کشی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -