بوہڑ گیٹ‘ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے علاقے میں خوف وہراس

بوہڑ گیٹ‘ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے علاقے میں خوف وہراس

  

ملتان (نیوز رپورٹر) تھانہ بوہڑ گیٹ کے علاقے میں نامعلوم افراد کی جانب سے ہوائی فائرنگ کے بعد علاقہ میں خوف وہراس پھیل گیا،پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔ تفصیل کے مطابق ٹیپو(بقیہ نمبر48صفحہ6پر)

سلطان کالونی میں پولیس کو اطلاع ملی کے نامعلوم افراد موٹرسائیکل اورآئے جہنوں نے علاقہ میں ہوائی فائرنگ شروع کردی، فائرنگ کی آوازسن کر پورے علاقہ میں خود وہراس پھیل گیااور اہل علاقہ خوف کی وجہ سے اپنے گھروں میں محصور ہوکر رہ گیا، واقع کی اطلاع پر متعلقہ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر چار چلیدہ خول قبضہ میں لیکر نامعلوم افراد کے خلاف علاقہ کی ناکہ بندی کرنے کے بعد کارروائی شروع کردی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -