پسند کی شادی پر دو گروپ آمنے سامنے‘ ہائی کورٹ روڈ میدان جنگ میں تبدیل

      پسند کی شادی پر دو گروپ آمنے سامنے‘ ہائی کورٹ روڈ میدان جنگ میں تبدیل

  

ملتان ( خصو صی رپورٹر  ) پسند کی شادی کا معاملہ دو گرپوں میں تصادم ہائیکورٹ کے باہر لڑکی والوں نے گاڑی پر حملہ کرکے شیشے توڑ دئیے دوران لڑا ئی دونوں گروپوں نے ایک دوسرے پرلا تو ں اور مکو ں کا آزادانہ استعمال کیا جس سے ہائیکورٹ روڈ میدان جنگ بن گیاتصادم میں تین افراد زخمی ہوئے جبکہ لڑکی نے شوہر کے ساتھ جانے کا بیان قلمبند کرایا جسے عدالت نے سیکورٹی کے ساتھ بحفاظت پہنچانے کا حکم دیا تفصیل کے مطابق راجن پور کے تھانے فاضل (بقیہ نمبر37صفحہ6پر)

پور نے عائشہ نامی لڑکی کو عدالت میں پیش کرنا تھا۔ لڑکی کے والد انصر عباس نے عدالت میں لڑکی برآمدگی کی درخواست دے رکھی تھی جس کی پیروی پر آئے گروپ جھگڑ پڑے پولیس کی موجودگی میں ایک گھنٹہ لڑائی جاری رہی تاہم پولیس نے ضروری کارروائی کے لیے متعلقہ افراد کو تھانے منتقل کردیا ہے۔

تبدیل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -