عید سے قبل پنشن گھروں تک پہنچانے کا فیصلہ

  عید سے قبل پنشن گھروں تک پہنچانے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان) عید سے قبل پینشروں کو پینشن گھروں میں دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ پاکستان پوسٹ نے عیدالفطر سے قبل تمام پینشروں کو دو ماہ کی پینشن انکے گھروں میں پہنچانے کافیصلہ کیا ہے یادر ہے (بقیہ نمبر20صفحہ6پر)
ہک پاکستان پوسٹ نے کرونا وائرس کے پیش نظر گزشتہ ماہ بھی پینشزوں کو پینشن انکے گھرو ں میں پہنچاکر عظیم کارنامہ سر انجام دیا تھا جو کہ رواں ماہ بھی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے
پنشن