پنجاب میں یونین کونسلوں کی جگہ فیلڈ مراکز قائم کرنے کافیصلہ

        پنجاب میں یونین کونسلوں کی جگہ فیلڈ مراکز قائم کرنے کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کی یونین کونسلوں کو ختم کرنے انکی جگہ فیلڈ مراکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ان مراکز میں تاریخ پیدائش، اموات، شادی بیاہ، طلاق سمیت دیگر اندارج ہو سکیں گئے اس سلسلہ میں متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کی گئی ہیں۔