ڈیرہ‘ حنیف پتافی کا چوک چورہٹہ کا دورہ‘ تعمیراتی کام کا جائزہ
ڈیرہ غازی خان(سٹی رپورٹر) مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب محمد حنیف پتافی نے چوک چورہٹہ کا دورہ کیا سی او میونسپل کارپوریشن اقبال فرید ہمراہ تھے۔مشیر وزیر اعکی نے چوک (بقیہ نمبر23صفحہ6پر)
چورہٹہ پر مانکہ کینال کے اطراف بننے والے پارک کا جائزہ لیا.انہوں نے کہا کہ تمام تعمیراتی کام بروقت مکمل ہوں گے۔جناح پارک، سٹی پارک، غازی پارک کی خوبصورتی کا کام جاری ہے۔
جائزہ