صبا ممتاز بانو کی کتاب ”کیا یہ بدن میرا ہے“شائع

صبا ممتاز بانو کی کتاب ”کیا یہ بدن میرا ہے“شائع

  

لاہور(پ ر) ولید پبلشرز کے زیراہتمام ممتازمصنفہ صبا ممتاز بانو کی کتاب ”کیا یہ بدن میرا تھا“ کا نیا ایڈیشن 394بلاک جی فور ایم اے جوہر ٹاؤن سے شائع ہو گیا کتاب میں ممتاز دانشور علی سفیان آفاقی،نقاد محقق ڈاکٹر محبوب عالم و دیگر اہم شخصیات کی آراء شامل ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -