حضرت خدیجہ ؓ خواتین اور محمد بن قاسم مردوں کیلئے رول ماڈل ہیں،ربیعہ طارق

حضرت خدیجہ ؓ خواتین اور محمد بن قاسم مردوں کیلئے رول ماڈل ہیں،ربیعہ طارق

  

لاہور (لیڈی رپورٹر) حلقہ خواتین جماعت اسلامی صدر وسطی پنجاب ربعیہ طارق نے 10 رمضان المبارک کو یوم وفات حضرت خدیجہ ؓ اور یوم باب الاسلام کے حوالے سے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسلمان خواتین کے لیے حضرت خدیجہ ؓ اور نوجوانوں کے لیے محمد بن قاسم کی شخصیت عملی نمونہ کی حیثیت رکھتی ہے۔دردانہ صدیقی نے کہا کہ یوم باب الاسلام نہ صرف برصغیر بلکہ عالم اسلام کے لئے بھی ایک اہم تاریخی سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -