حکومت مہنگائی کی روک تھام کے لئے اقدامات کرے،زیبا ناز

  حکومت مہنگائی کی روک تھام کے لئے اقدامات کرے،زیبا ناز

  

لاہور(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ (ق) لاہور کی سینئر نائب صدر و ٹکٹ ہولڈر قومی اسمبلی حلقہ 131 ڈیفنس لاہور زیبا ناز نے عمران خان اور عثمان بزدار سے مطالبہ کیا ہے کہ کروناوائرس سے متاثر لوگو ں کو مہنگائی کے جن سے بچایا جاے۔ عمران خان کی حکومت آنے کے بعد بے روزگاری نے جھنڈے گاڑے اور اوپر سے کرونا کی وبا نے عوام کو گھروں میں بیٹھا دیا لیکن احساس پروکرام کے تحت 22کروڑ میں سے صرف صرف ایک کروڑ 20لاکھ لوگو ں کو بارہ بارہ ہزار دینے کا ڈھنڈورا پیٹا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -