ایل ڈی اے ملازمین کو 9ہزار روپے عیدی دینے کی منظوری

ایل ڈی اے ملازمین کو 9ہزار روپے عیدی دینے کی منظوری

  

لاہور(جنرل پورٹر) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے وائس چیئرمین ایس ایم عمران نے عید الفطر کے موقع پر گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کوایل ڈی اے بجٹ سے 9 ہزار روپے عیدی دینے کی منظوری دے دی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -