ہنجروال پولیس کی کارروائی شراب کی 50 بوتلیں برآمد

ہنجروال پولیس کی کارروائی شراب کی 50 بوتلیں برآمد

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ہنجروال پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کر تے ہو ئے بد نا م زما نہ شراب فروش عاشر کو گرفتار کر لیا۔ملز م کے قبضے سے 50 شراب کی بوتلیں برآمد کر لی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -