عبوری ضمانتیں منظور

عبوری ضمانتیں منظور

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث دو ملزمان کی عبوری درخواست ضمانتیں 50ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرلیں،گزشتہ روزڈیوٹی ایڈیشنل سیشن جج ارشد جاوید ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی،ملزمان وسیم اور خاور کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ ملزمان کا اس مقدمہ سے کوئی تعلق نہیں،مخالفین نے ذاتی رنجش کی بنیاد پر انہیں مقدمہ میں ملوث کیا ہے، پولیس کے پاس ملزمان کے خلاف کسی قسم کا کوئی ٹھوس شواہد بھی موجود نہیں،عدالت سے استدعا ہے کہ ملزمان کی عبوری ضمانت کی درخواستیں منظور کی

مزید :

علاقائی -